خوبصورت یادیں

 اسلام وعلیکم ۔آپ لوگوں نے میری پوسٹ کو بہت پسند کیا مجھے بہت خوشی ہوئی ۔



میری بہت سی خوبصورت یادیں بال بھارتی کی درسی کتابیں سے وابستہ ہیں جنہیں میں کبھی نہیں بھولی ۔

مجھے آج بھی وہ دن یاد ہےجب میں دن بھر کتابیں پڑھتی تھی ۔سبق یاد کرتی تھی نظمیں یاد کرتی تھی

یہ یادیں میرے لیے اک گراں قدر سرمایہ ہے۔



افسوس کی بات ہے کہ آج کے معصوم بچے سوشل میڈیا کی وجہ سے تعلیم سے دور ہوتے جارہے ہیں' ۔




درسی کتابوں کی لذت سے نا آشنا ہیں۔اس ُپرلطف دور سے محروم ہیں جو ہم نے اور ہمارے آباؤ اجداد نے دیکھا ہے ۔


 



No comments:

Post a Comment