السلام و علیکم ورحمۃاللہ
امید ہے کہ آپ سب کو میری یہ ادنیٰ کاوش پسند آرہی ہوگی بہت سی اردو پوسٹ اور کتابوں کی اپلوڈنگ کے بعد مجھے اردو بلاگ بنانے کا خیال آیا مگر کافی محنت اور کوششوں کے باوجود میں ناکام ہو گئی تھی کیونکہ بلاگ بنانا ایک کافی محنت طلب اور توجہ کا کا کام ہے اردو میں بلاگ بنانے میں کافی محنت لگتی ہے مگر کئی مہینوں کی انتھک محنت اور کوششوں سے اب میں بلاگ بنانے میں کامیاب ہو چکی ہوں ۔
اب آپ کے لیے خوشخبری ہے کہ اردو کی کتابوں کی ایک ویب سائٹ تیار ہو چکی ہے اگر
مجھے وقت ملا تو اس بلاگ پر بھی کتابیں اور اردو پوسٹ آپ تک ضرور پہنچا نے کی کوشش کروں گی۔
میرا یہ بلاگ آپ کو کیسا لگا ضرور کمنٹس کریں اور اس میں آپ کو کیا کمی لگی اس سے بھی ضرور آگاہ کیجئے تاکہ اس ویب سائٹ کو بہتر بنانے میں مجھے مدد ملے۔ اللہ حافظ
زینت کوثر
No comments:
Post a Comment