Urdu magzine

           👉🏾Phool aur kaliyan     

پھول اور کلیاں اردو قاعدہ۔ اردو کی ایک بہترین کتاب ہے جس میں حروف تہجی کی پہچان کروائی گئی ہے اور جوڑ حروف اور آسان الفاظ کا استعمال کرکے بہترین طریقہ سے اردو سیکھنے والے بچوں کی رہنمائی کی گئی ہے اور ساتھ ہی دلچسپی برقرار رکھنے کے لئے رنگین تصاویر کی مدد سے بہتر ین طریقے سے اردو زبان کو سیکھنے سمجھنے اور لکھنے پڑھنے میں آسانی کا خیال رکھا گیا ہے 
چھوٹے بچوں اور بچیوں کے لیے پھول اور کلیاں ایک بہترین کتاب ہے جس کی مدد سے وہ آسانی سے اردو زبان میں مہارت حاصل کرسکتے ہیں اس کے علاوہ اردو سیکھنے کے خواہشمند افراد بھی اس سے فیضیاب ہوسکتے ہیں صرف کوشش شرط ہے مسلسل مشق کرنے سے ایک دن ضرور کامیابی حاصل ہوگی 
           


No comments:

Post a Comment